وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا مختصر دورہ سوات

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات کا مختصر دورہ کیا۔اس مو قع پر وزیر اعلی کے پی کے سیدو شریف میں والی سوات کے گھر گئے.والی سوات کے نواسے شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کیا۔ جبکہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں