وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے۔
اس موقع پر وزیر اعظم چینی کمپنیوں کے وفد سے ملاقات کریں گے اور میڈیاسے گفتگو کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں