امریکا بھی مضبوط پاکستان نہیں دیکھنا چاہتا، عمران خان کا بونیر میں خطاب

سابق وزیراعظم عمران خان بونیر میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا بھی مضبوط پاکستان نہیں دیکھنا چاہتا۔بونیرکےعلاقے سواڑئی میں پی ٹی آئی کےجلسےمیں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، پرویزخٹک اور دیگرمرکزی و صوبائی قائدین عمران خان کےہمراہ ہیں۔جلسہ گاہ کو بینرز اور پی ٹی آئی کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے، پولیس کے مطابق جلسے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور 1200 پولیس اہلکار جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں