ہری پور:سابق امیدوار قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی سید فاروق شاہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔

ہری پور:سابق امیدوار قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی سید فاروق شاہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سید فاروق شاہ کو دو گولیاں سر پر لگی۔ جس جس کی وجہ سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ انھیں فوری طور پر ٹراماسنٹر سے ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں