کوہاٹ سور گل چوک میں سابقہ عداوت پر دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کوہاٹ سور گل چوک میں سابقہ عداوت پر دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق کوہاٹ سور گل چوک میں سابقہ عداوت پر دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا.جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی شناخت حبیب الرحمن اور شاہد پسران نعمت اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے.جو مسلم آباد کے رہائشی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں