اداکار بلال قریشی بجلی کا بل زیادہ آنے پر برہم

اداکار بلال قریشی بھی بجلی کا بل زیادہ آنے پر پریشان ہوگئے۔بلال قریشی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آج بجلی کا بل آیا ہے اور بہت آیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ ’جب لائٹ بہت جاتی ہے اور بل بہت زیادہ آتا ہے تو بہت غصہ آتا ہے‘۔اداکار کا سوشل میڈیا پیغام وائرل ہوچکا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں