وزیرِ اعظم شہباز شریف کا رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا.وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عامر لیاقت کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہو ئے کہااللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں