احد خان چیمہ کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد: سابق بیوروکریٹ اور سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کو وزیر اعظم شہباز شریف کا مشیر مقرر کر دیا گیا۔احد احمد خان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، احمد چیمہ مشیر برائے اسٹیبشمنٹ ہوں گے۔وزیراعظم کے مشیر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ واضح رہے کہ احد خان چیمہ حال ہی میں سول سروس سے مستعفی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں