وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر رشکئی خصوصی اقتصادی زون (SEZ) پہنچیں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر رشکئی خصوصی اقتصادی زون (SEZ) پہنچیں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم کو CRBC چائنہ کی طرف سے رشکئی خصوصی اقتصادی زون (SEZ) کی تعمیر و ترقی پر بریفنگ دی جاۓ گی۔
بعد ازاں NTDCL اور SNGPL کے ایم ڈیز رشکئی خصوصی اقتصادی زون (SEZ) کو بجلی اور گیس کی فراہمی کے حوالے سے بریف کریں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم کنسٹرکشن سائٹ کا دورہ کریں گے اور تقریب کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں