فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،کراچی کے مشہور ہوٹل سے کتے کا گوشت برآمد

کراچی :شاہ فیصل کالونی نمبر 1 کے مشہور ہوٹل اے ون پشاوری چپلی کباب ہاؤس میں فوڈ اتھارٹیhu اور ڈپٹی کمشنر نے چھاپہ مار کر کتے کا گوشت برآمد کر لیا۔مزید برآں حلال گوشت پر ایسے کیمیکلز پائے گئے جو ڈیڈ باڈیز کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔اے ون پشاوری چپلی کباب ہاؤس میں لوگوں کو کتے کا گوشت اور کیمیکلز کی صورت میں زہر کھلایا جا رہا ہے۔ جو کہ صحت کے لیے مضر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں