وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات.

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات، ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی. ملاقات میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں