دیر ، نوشہرہ ، مالاکنڈ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

دیر ، نوشہرہ ، بونیر ، ملاکنڈ ، ہنگو ، پشاور ، چارسدہ ، مردان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ،گہرائی 218 کلومیٹر تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں