سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی کا دورہ خیبر

معروف پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی نے ضلع خیبر لنڈی کوتل دورے کے موقع پر ممتاز قبائلی مشر ملک دریا خان آفریدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر شاہین آفریدی کے فیملی ممبران مشران و کشران نے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کا والہانہ استقبال کیا۔ شاہد آفریدی نے مشر ملک دریا خان آفریدی سے مل کر خوشی کا اظہار کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں