روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر 50 پیسےگرگئی ہے اور دوران ٹریڈنگ ڈالر 203 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ انٹربینک میں بھی ڈالر مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن قمر کا بہروز سبزواری کی معافی پر ردعمل

لاہور: مصنف اور ہدایت کار خلیل الرحمن قمر کا خود سے متعلق سینئراداکار بہروزسبزواری کے بیان اورمعافی پرردعمل سامنے آگیا۔خلیل الرحمٰن قمرنے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ بہروز بھائی کی ویڈیو کے حوالے سے کوئی مجھ سے رابطہ نہ کرے۔ مزید پڑھیں

33 کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل، ناموں کا اعلان ہوگیا

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ اور وائٹ بال دونوں کی مختلف کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑیوں مزید پڑھیں

پیرس حملوں کے مجرم صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا

پیرس: فرانسیسی عدالت نے 2015 میں پیرس کے مختلف مقامات پرحملوں میں ملوث صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی عدالت نے 2015 میں پیرس حملوں کے کیس کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کو مزید پڑھیں

سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنیوالوں پر بھاری جرمانے لگانے کا اعلان

سعودی حکام نے بغیر اجازت حج ادا کرنے والوں پر جرمانے لگانے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حج سے متعلق پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص بغیر اجازت کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت سے متعلق عدالتی فیصلے میں خامیاں ہیں،سپریم کورٹ جائینگے، فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ہیں، جسے لے کر ہم عدالت عظمیٰ جائیں گے۔پنجاب میں حمزہ شہباز کے بطور وزیر مزید پڑھیں

عددی اکثریت موجود ہے کل حمزہ دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہوجائیں گے، ن لیگ

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں عددی اکثریت کی برتری کا دعویٰ کردیا اور کہا ہے کہ کل حمزہ شہباز بآسانی دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہوجائیں گے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دیگر لیگی مزید پڑھیں

سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ میں گال اسٹیڈیم کا اسٹینڈ گرگیا

سری لنکا کے گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گر گیا۔سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال میں ٹیسٹ میچز کا سلسلہ جاری ہے جس دوران گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گرگیا۔ گرینڈ مزید پڑھیں

کراچی:شاہراہ فیصل انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، لڑکی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

کراچی:شاہراہ فیصل انوسٹی گیشن پولیس کی گلستان جوہر بلاک16Aمیں کارروائی ،کارروائی کے دوران لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم پیپلز پارٹی UC 8 وارڈ 1 کے نامزد امیدوار اسامہ کو گرفتار کر لیاگیا .تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے متاثرہ مزید پڑھیں

صوابی : کڈی چوک کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

صوابی : ڈاگئی روڈ ، کڈی چوک کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سےیارحُسین سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار (حوالدار ) بخت منیر خان شہید ہو گئے. ذرائع کے مطا بق پولیس اہلکار بخت منیر خان آج صبح مزید پڑھیں