سارہ قتل کیس، شاہنواز اورایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے سارہ قتل کیس میں شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔پاکستانی نژاد کینیڈین شہری اور شاہنواز امیرکی بیوی سارا کے قتل کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی ایاز مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی کو بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی سے روک دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر کے ایم سی کو کے الیکٹرک کے ذریعے میونسپل ٹیکس وصولی سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گرکرتباہ،2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹربلوچستان کے علاقے مزید پڑھیں

ناسا کا ڈارٹ اسپیس کرافٹ پیر کو خلائی چٹان سے ٹکرائے گا

واشنگٹن: ناسا کا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ، جس کو زمین سے 1 کروڑ 9 لاکھ کلو میٹر دور سیارچے کا رخ بدلنے بھیجا گیا ہے، 26 ستمبر کی شام خلائی چٹان سے ٹکرائے گا۔ڈبل ایسٹیرائڈ ری ڈائریکشن ٹیسٹ (DART) مزید پڑھیں

نیب قوانین میں من مانی ترامیم اپنی ذات کے لیے کی گئیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں من مانی ترامیم اپنی ذات کے لئے کی گئیں۔شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ نیب قوانین میں من مانی ترامیم اپنی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے راشن اور ڈیلی الاؤنسز بڑھا دیے گئے

اسلام آباد: کیپیٹل پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق کیپیٹل پولیس کے راشن اور ڈیلی الاؤنسز بڑھا دیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے باقی الاؤنسز میں حائل مزید پڑھیں

آرمی چیف تعیناتی پر عمران خان کا دباؤ تسلیم کیا تو تباہی ہوگی، وزیر داخلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف تعیناتی پر عمران کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو ادارے کی تباہی ہوگی۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پونٹنگ نے کن دو کرکٹرز کو بابر اور شاہین سے بہتر قرار دیا؟

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کچھ ایسے کرکٹرز کا تذکرہ کیا ہے جو ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیموں کے لیے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی مزید پڑھیں