جسٹس (ر) اعجاز کے بیٹے سے اراضی کا تنازع، عدالت میں ہاتھا پائی پر کیپٹن صفدر کے 5 حامی گرفتار

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے بیٹے سیف اعجاز میں اراضی کے تنازع پر سماعت کے دوران فریقین میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ڈسٹرکٹ کورٹ مانسہرہ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفد اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے مزید پڑھیں

ایران میں مھسا امینی کی زیرحراست موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

تہران: ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد ہنگامے مزید پڑھیں

بہنوئی نے جادو کرنے کا الزام لگا کر سالی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: تھانیوالا بازار میں جادو کرنے کے شبے میں بہنوئی نے اپنی سالی کو قتل اور بیوی کو زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں عبداللہ نامی شخص نے گھر میں گھس کر اپنی سالی بشریٰ بی بی کو چھریوں مزید پڑھیں

ریلوے کا یکم اکتوبر سے پشاور سے کراچی ریل سروس بحال کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے یکم اکتوبر سے پشاور تا کراچی ریل سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ریلوے کا یکم اکتوبر سے پشاور سے کراچی ریل سروس بحال کرنے کا فیصلہ جس کے لیے ٹریک کی درستگی، مرمتی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پھندا لگی لاش برآمد

اسلام آباد میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لا ش برآمد ہوئی ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ عبدالقدیر اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے ہوابازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کے احکامات جاری کردیے

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ہوابازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 7 ماہ کے دوران پی آئی اے کے کپتانوں نے سول ایوی ایشن قوانین کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ’بغاوت کی دفعہ 124 اے‘ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی ملالہ سے ملاقات، لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال

نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی ہے، نیویارک میں ہونے والی ملاقات وزیردفاع خواجہ آصف، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور طارق فاطمی بھی شریک تھے۔شہباز شریف اور ملالہ یوسفزئی کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

عمران خان اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلیے فواد چودھری کو بھیجا گیا، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان نے پارٹی رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر اطلاعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری بھیجے گئے ہیں۔ انہیں بھیجنے کا مقصد عمران خان مزید پڑھیں