سپریم کورٹ انتخابات از خود نوٹس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں ممکنہ التوا پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا جو کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے گر کر زخمی ہوگئے

سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے نیچے گر کر زخمی ہوگئے۔عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکاروں کی گاڑی سے نیچے گر نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گاڑی سے گرنے کی وجہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اقدام قتل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔عدالت مزید پڑھیں

باڑہ : اکاخیل میں نامعلوم افراد کی باڑہ پل چوکی انچارج اے ایس آئی پولیس مغرب آفریدی کے گھر پر حملہ, فائرنگ میں چوکی انچارج مغرب آفریدی زخمی اور ان کی ماں جاں بحق ہوگئی۔ طبی امداد کے لئے ہسپتال مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سی ٹی ڈی کو دوبارہ منظم کیا جا رہا ہے: آئی جی کے پی

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سب سے پہلے سی ٹی ڈی کو دوبارہ منظم کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی اختر مزید پڑھیں

جب آرڈر آئے گا شفاف انتخابات کروا دیں گے: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ نگران حکومت الیکشن سے بھاگ نہیں رہی، جب آرڈر آئے گا شفاف انتخابات کروا دیں گے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اکبر چوک ری ماڈلنگ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس کے فوجداری کارروائی کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سیشن کورٹ پیش نہیں ہوئے، جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

عمران خان نے سیشن کورٹ سے درخواستِ ضمانت واپس لے لی، ہائیکورٹ میں دائر

اسلام آباد: توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے تناظر میں عمران خان پر درج مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔عمران خان نے سیشن کورٹ سے ضمانت کی درخواست واپس لے لی اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری مزید پڑھیں

عمران خان کی الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے اور بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان بذریعہ موٹروے اسلام مزید پڑھیں

وزیرِاعظم نے اسلام آباد میں اسکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج اسلام آباد میں اسکول آن ویلز (School on Wheels) منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ابتدائی طور پر 8 بسوں پر مشتمل اسکول آن ویلز منصوبہ اسلام آباد اور گردو نواح کے بچوں کو مزید پڑھیں