وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے 180 ارکان کی حمایت کے ساتھ اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر عمل درآمد کرتے مزید پڑھیں

کوئی کچھ بھی کرلے پارلیمنٹ کی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا فیصلہ قبول کرنا ہوگا، بالادستی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔شہباز شریف نے اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں مسلم لیگ ن اور اس کی مزید پڑھیں

ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی واک شوگر لیول کو بہتر بناسکتی ہے: تحقیق

دنیا بھر میں ذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد اس میں مبتلا ہے لیکن ماہرین نے اسے کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ بتایا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکے مزید پڑھیں

امریکی طالبعلم کو 125 جامعات میں داخلے اور 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش

نیواورلینز: امریکی طالبعلم کی جانب سے ہائی اسکول میں شاندار کامیابی کے بعد اسے نہ صرف 125 کالج اور جامعات نے داخلے کی پیشکش کی ہے بلکہ اسے مجموعی طور پر 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش ہوئی ہے مزید پڑھیں

اپنے والد کی دوسری شادی پر بے حد خوش اور سب سے آگے تھی: ہانش قریشی

اداکار فیصل قریشی کی صاحبزادی ہانش قریشی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد کی دوسری شادی پر بے حد خوش اور سب سے آگے تھی۔ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران میزبان نے ہانش قریشی سے ان کے والد کی دوسری مزید پڑھیں

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے، جے یو آئی تحفظات کے باعث مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق اٹارنی مزید پڑھیں

آئی پی ایل فرنچائزز نے ’’انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑو، لیگز سے مال بناؤ آپشن دیدیا‘‘

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائزز نے 5 انگلش کرکٹرز کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کیلیے 5 ملین پاؤنڈز یعنی (ایک ارب 74 کروڑ پاکستانی روپوں) تک کے معاہدوں کی پیشکش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرنچائز مالکان کی جانب سے مزید پڑھیں

اسرائیل کیلیے جاسوسی؛ قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 افسران کو موت کی سزا کا سامنا

دوحہ: قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار انڈین نیوی کے 2 کمانڈر سمیت 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق انڈین نیوی کے اعلیٰ ملٹری ایوارڈ یافتہ کمانڈر پرنیندا تیواری سمیت مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل ہوگیا۔توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج کو مقرر کر دیا گیا۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

خصوص مذاکراتی کمیٹی کیلیے چیئرمین سینیٹ کا حکومت و اپوزیشن کو خط

اسلام آباد: خصوصی مذاکراتی کمیٹی کے لیے چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر اسحاق ڈار اور اپوزیشن کے شہزاد وسیم کو خط لکھا ہے۔خط میں چیئرمین سینٹ نے دونوں اطراف سے تعلق رکھنے والے اراکین سینیٹ پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل کی مزید پڑھیں