شمالی وزیرستان میر علی میں گزشتہ رات حسو خیل گورنمنٹ گرلز مڈل سکول اور موسیکی گرلز مڈل سکول پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میر علی میں گزشتہ رات حسو خیل گورنمنٹ گرلز مڈل سکول اور موسیکی گرلز مڈل سکول پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں دونوں سکولوں کو نقصان پہنچا۔
