صوابی ؛کورکمانڈر پشاور کی کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری کے بعد عوام کے ساتھ غیر رسمی ملاقات

صوابی; کورکمانڈر پشاور نےکیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری کے بعد نواکلی صوابی میں عوام کے ساتھ غیر رسمی ملاقات کی۔ عوام نے کورکمانڈر کو اپنے درمیان دیکھ کر نہایت مسرت کا اظہار کیا۔ عوام نے اس موقع پر پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔ کورکمانڈر پشاور عوام بالخصوص نوجوانوں میں گھل مل گئے اور انکی خیریت دریافت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں