صوابی: بیٹے نے اپنے ہی ماں باپ کو قتل کردیا

صوابی: بیٹے نے اپنے ہی ماں باپ کو قتل کردیا.
بد بخت بیٹے شاہ روم نے اپنے ہی والدین کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا.تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ راوید اور اس کی بیوی شامل ہے ۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹوپی منتقل کر دیا۔ ڈاکٹروں نے دونوں شدید زخمیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ واقعہ نافرمان بیٹے کی ہر وقت جھگڑنے کی وجہ سے پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں