قائد جمعیت علمائے اسلام حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی صاحب باجوڑ پہنچ گئے.گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا شہداء کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کیلئے 7 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا۔