احمدپورسیال میں خوف و ہراس پھیلانے والا ڈکیٹ طاہر گل پولیس مقابلہ میں ہلاک

احمدپورسیال میں خوف و ہراس پھیلانے والا ڈکیٹ طاہر گل پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق طاہر گل احمدپورسیال کے علاقہ 1/4 آر کے قریب پولیس پارٹی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں