سائفر کی گمشدگی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد ؛پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین کیخلاف سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمہ ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ میں درج کیا گیا، ذرائع کے مطابق مقدمے میں سائفر گمشدگی سے متعلق سنگین دفعات شامل ہیں،مقدمہ ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں