19

’ہم ایوارڈز’؛ پاکستانی فنکاروں کے جلو ے،تقریب کوچارچاند لگا دیئے.

ہیوسٹن(جرات نیوز) امریکی شہرہیوسٹن میں ’ہم ایوارڈز‘ کے میلے میں فنکاروں نے اپنے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔امریکی شہر ہیوسٹن میں ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریب سجی جہاں فنکاروں نے تقریب کوچارچاند لگا دیئے۔ ایوارڈ شو میں شوبزکی تمام مقبول شخصیات تقریب کا حصہ بنیں جنہوں نے ایوارڈ شوکو نہ صرف خوبصورت بنایا بلکہ اپنی شاندارپرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں