دہشت گردوں کے حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں چار جامعات بند

اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی چار یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد میں کچھ تعلیمی اداروں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے تھریٹ مزید پڑھیں

قیادت سے اختلاف؛ دانیال عزیز کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: سینئر سیاستدان دانیال عزیز نے لیگی قیادت سے اختلافات اور پی ٹی آئی ٹکٹ سے متعلق خبروں کے بعد حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں دانیال عزیز کی جانب سے مزید پڑھیں

ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے۔ بلوچستان کے صوبائی حلقہ پی بی ایک شیرانی مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی مزید پڑھیں

جے یو آئی مقررین مولانا فضل الرحمن کو ووٹ دینے پر جنت کا ٹکٹ بانٹنے لگے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مقررین مولانا فضل الرحمن کو ووٹ دینے پر عوام میں جنت کے ٹکٹ بانٹنے لگے۔ ملک میں عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے مہم عروج پر ہے، جس میں امیدوار مزید پڑھیں

پشاور؛ ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں

پشاور: ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں۔ پشاور میں صدر روڈ پر واقع ٹائم سینٹر میں آگ لگنے سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے نقصانات کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

این اے 83 اور 85 سرگودھا میں انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن منسوخ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ دونوں حلقوں میں انتخابات مزید پڑھیں

فواد چوہدری بھی الیکشن سے دستبردار، بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ انتخابات مزید پڑھیں

عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا سکیورٹی اہلکاروں کیلیے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کے لیے سیکورٹی اہل کاروں سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہل کار پولنگ اسٹیشنز کے باہر ڈیوٹی انجام دیں گے اور کسی ووٹر کی اہلیت کا مزید پڑھیں