ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکا

ماسکو: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے ہو سکتے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ روسی دارالحکومت میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان کے چاند سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیشن گوئی

ریاض: سعودی عرب میں شعبہ فلکیاتی امور کے سربراہ شرف السفیانی نے رمضان کے چاند سے متعلق اہم پیشن گوئی کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شعبۂ فلکیاتی علوم کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ مملکت مزید پڑھیں

روسی حملے میں یوکرینی صدر اور یونانی وزیراعظم بال بال بچ گئے؛ 5 افراد ہلاک

کیف: روس نے ایک میزائل حملے میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے قافلے کو نشانہ بنایا لیکن خوش قسمتی وہ محفوظ رہے تاہم 5 راہگیر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی یونان کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان کا عمران خان کے خط پر ردعمل

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے عمران خان کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

امریکا کا غزہ کے نزدیک بندرگاہ بنانے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے جنگ زدہ غزہ کے نزیک بندرگاہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے عارضی بندرگاہ بنانے کی وجہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل بتایا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ

نئی دلی: رقم دفاعی مقاصد کیلیے استعمال ہونے کا واویلا کرتے ہوئے بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اپریل میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر؛ لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوڑی میں لائن مزید پڑھیں

برطانیہ؛ جنگِ عظیم میں قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کا فیصلہ

لندن: برطانیہ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں پہلی اور دوسری عالمی جنگ عظیم میں قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ پاؤنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کے مزید پڑھیں