2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیا

شیڈونگ: چین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈونگ صوبے کی ایک نوجوان خاتون مِس مزید پڑھیں

پختونخوا میں جدید طریقے سے دل کی سرجری کا آغاز، پہلا آپریشن کامیاب

پشاور: خیبر پختونخوا میں جدید طریقے سے دل کی سرجری کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں کیا گیا پہلا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ دل کی سرجری میں بڑے کٹ اور زخم سے ڈرنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری ہے مزید پڑھیں

بند شریانوں میں موجود مائیکروپلاسٹک موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب سے کیا گیا مزید پڑھیں

ہر پانچواں شخص معالج کے مشورے کے بغیر وزن میں کمی کی دوا استعمال کررہا ہے، تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک فرد ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کر رہا ہے۔ 2003 افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق میں مزید پڑھیں

سبز ماحول میں زندگی گزارنا ہڈیوں کی تکلیف سے بچا سکتا ہے، تحقیق

بیجنگ: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہریالی میں زندگی گزارنا صرف نظروں کے لیے پُر کیف نہیں ہوتا بلکہ یہ ہڈیوں کے کمزور ہونے کے امکانات کو بھی کم کرسکتا ہے۔ چین کی سینٹرل ساؤتھ یونیورسٹی میں کی مزید پڑھیں

مزاحم اسٹارچ سے بھرپور غذائیں وزن کم کرنے میں مفید

شینگھائی: چینی محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مزاحم اسٹارچ (نشاستہ) سے بھرپور غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ مطالعے میں معلوم ہوا کہ وزن کم کرنے کے لیے روزانہ 40 گرام مزید پڑھیں