32

انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید7پیسے سستا

کراچی:انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج کاروبار کے شروع میں روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قدر میں سات پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں سات پیسے اضافہ کے ساتھ ڈالر 132 روپے 55 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں بدھ کے روز کاروبار کے دوران 12 پیسے کی کمی ہوئی تھی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بدھ کے روز استحکام دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے کمی کے ساتھ 132 روپے48 پیسے کا ٹریڈ ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں