14

سعودی میں دنیا کے پہلے ’’قہوہ ‘‘ آبشار کا افتتاح

جدہ:قہوہ کا عالمی ہفتہ 4روز تک جدہ کے کنگ عبدالعزیز روڈ پر منایا جائیگا ۔اس موقع پر دنیا میں قہوہ کے پہلے آبشار کا افتتاح ہو گا ۔ قہوہ کا عالمی ہفتہ چوتھی بار منایا جا رہا ہے ۔ اس کے تحت متعدد پروگرام ہوں گے ۔ انواع و اقسام کے قہوے شائقین کو پیش کئے جائیں گے ۔ سعودی نوجوان فنکار قہوے کے حوالے سے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا بھی مظاہرہ کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں