7

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیخلاف نیب کی تحقیقات

لاہور:لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی)کے خلاف تحقیقات میں بڑی پیش رفت، لاہور میں صفائی کرنے والی ترک کمپنیوں البراک اور اوزپاک کا بڑا ریکارڈ نیب لاہور کو موصول ہوگیا۔لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر انتظام البراک اور اوزپاک کے ریکارڈ کی ایک سو سے زائد فائلوں سے بھری گاڑی نیب لاہور آفس پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں