7

پرینکا چوپڑا کی ’برائیڈل شاور‘ کے بعد پجامہ اور ہیلز پارٹی

بمبئی:اداکارہ پرینکا چوپڑا نےایمسٹرڈیم اپنے دورے کے اختتام سے پہلے پجامہ اور ہیلز پارٹی کی میزبانی کی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینکا چوپڑا اپنے شاندار’برائیڈل شاور‘ کی میزبانی کرنےکےبعد وطن واپسی سے پہلے ایمسٹرڈیم میں پجامہ اور ہیلز پارٹی کی میزبانی کی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئرکی جن میں اُن کے ہمراہ پرینیتی چوپڑا، ایشاامبانی، سوفی ٹرنر بھی موجود ہیں۔اس پارٹی میں اداکارہ پرینکا چوپڑا نے گلابی رنگ کے پجامہ اور کالے رنگ کے ہیلز والے جوتے پہنے ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں