7

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس 12 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس 12 نومبر کوسماعت کیلئے مقرر کردیا،چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرےگا.میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس 12 نومبر کو کریگی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ سماعت کریگا،عدالت نے اٹارنی جنرل،ڈی جی ایف آئی اے اورایڈووکیٹ جنرل سندھ کونوٹسزجاری کر دیئے،عدالت نے ملزم نمرمجیدکوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کانوٹس جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں