7

امیتابھ بچن بھی عامر خان کی اداکاری کے معترف

ممبئی:بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ میں عامر خان کی اداکاری صلاحیتوں اور کردار کے معترف ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ میںعامر خان کی اداکاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی ابھی تک کی عمدہ اداکاری ہے، انہوں نے فلم میں فرنگی کا کردار زبردست انداز میں ادا کیا ہے جو دوہری شخصیت کا حامل ہوتا ہے، عامر خان نے ہندوستان اور برطانوی راج میں توازن قائم کیا جو ایک مشکل کام تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں