5

کے پی آئل اینڈ گیس کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو برطرف

لاہور:خیبرپختونخوا حکومت نے کے پی آئل اینڈ گیس کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ریاض الدین کو برطرف کر دیا، ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات تھے۔صوبائی حکومت کی جانب سے ریاض الدین کے برطرفی کا اعلامیہ گزشتہ روز جاری کر دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں