28

امریکا اور شمالی کوریا کی اعلیٰ سطح کی ملاقات منسوخ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ سے شمالی کوریا کے اعلیٰ عہدے دار کی ملاقات منسوخ ہوگئی۔ ملاقات نیو یارک میں ہونی تھی۔اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ متوقع بات چیت شمالی کوریا نے موخر کی کیونکہ وہ تیار نہیں تھے۔ کی ہیلی نے مزید کہا کہ امید ہے مذاکرات ری شیڈول ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں