6

بے نظیرائیرپورٹ پر سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی،عملہ محفوظ

راولپنڈی: بے نظیرائیرپورٹ پر سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی تاہم پائلٹ محفوظ رہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے سی 130 طیارے میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کی وجوہات تو معلوم نہ ہوسکیں البتہ امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کردی گئی ہیں جب کہ طیارے کے ساتھ موجود ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اورٹرینی حادثے میں محفوظ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں