1,841

پنجاب کے3 آزاد ایم پی اے پی ٹی آئی میں شامل

لاہور:پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے تحریک انصاف متحرک ہوگئی۔3 آزاد نو منتخب ایم پی اے آج عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت پر رضامند ہو گئے۔گزشتہ رات جہانگیر ترین اور علیم خان خصوصی طیارے میں فیصل آباد سے ملتان پہنچے۔ جہانگیرترین نے ملتان کے حلقہ پی پی 217 پر شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے نو منتخب ایم پی اے سلمان نعیم کےگھر گئے اور ان سے ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں