aima baig birthday 31

آئمہ بیگ کی سالگرہ، خاص دوستوں کی شرکت

اسلام آباد:پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نےاپنےخاص دوستوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ نے گزشتہ روز اپنے دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی جس مین انہوں نے اپنے بہترین دوستوں کو مدعو کےا جو میں اداکارہ ہانیہ عامراورگلوکارعاصم اظہر شامل تھے۔ یاد رہے آئمہ نے اپنے کیرئیر کی شروعات نجی ٹی وی شو ”مذاق رات“ سے کی ،بعد میں انھیں کوک سٹوڈیو میں ”عشق آتش“ گانا گا کر پزیرائی حاصل کی۔ اب وہ پلے بیک سنگر کے طور مشہور ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں