Altaf hussain 53

الطاف حسین پر فرد جرم عائد ہو گئی یا نہیں: فیصلہ آج ہوگا

لندن :جرائم پر اُکسانے اور اس کی معاونت کرنے کے شبہے میں لندن میں گرفتار بانیٔ ایم کیو ایم الطاف حسین پر فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔لندن میں پارٹی سیکریٹریٹ اور الطاف حسین کے گھر کی کئی گھنٹوں تک تلاشی لی گئی اور تفتیش کاروں نے کچھ سامان قبضے میں لیا ہے۔الطاف حسین پر فرد جرم عائد ہوگی یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں