Ayesha Omer 44

عائشہ عمر جسم چھپانے میں ناکام

لاہور:اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر بھونچال پیدا کر دیا، مداح سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دل کی بھڑاس نکالنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پراپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد ان کےمداحوں کی جانب سے تنقید کی توپوں کارخ ان کی جانب کردیا گیا ہے۔فوٹو شوٹ میں اداکارہ نےچست لباس زیب تن کیا ہے جبکہ ساڑھی میں ملبوث تصاویر بھی ہیں جن میں ان کا لباس ان کا جسم چھپانے میں ناکام نظر آرہا ہے۔عائشہ عمر کی جیسے ہی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی گئیں تو ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کے نشتر برسنا شروع ہوگئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں