cricket 33

بوبی براﺅن کی پسند۔۔۔میرل سٹریپ یا مادھوری ڈکشت

لاس اینجلس:گلوبل میک اپ آرٹسٹ بوبی براﺅن نے کہا ہے کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو ان کی خواہش ہو گی کہ ان کا کردار اداکارہ میرل سٹریپ یا مادھوری ڈکشت اداکریں۔انھوں نے اس بات کا اظہار اپنے ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں کیا ہے۔بوبی براﺅن نے کہا کہ ان کو یہ سوال بہت بھایا ہے لیکن وہ چاہیں گی کہ اگران کی زندگی پرڈرامہ یا فلم بنائی گئی توان کا کردار ہالی وڈ سے میرل سٹریپ یا بولی وڈ سے مادھوری ڈکشت سے کروایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں