boxer amir khan family problems 21

فریال نے ہمارابیٹاچھین لیا،عامرخان کے والدین کا الزام

لندن:رِنگ میں مخالفین کے چھکے چھڑانے والا پھر بیوی کے ہاتھوں ناک آٹ ہو گیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کے والدین نے کہ ہے کہ فریال نے ہم سے بیٹا چھین لیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹے نے 6 ماہ سے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بیٹے کو خاندان سے دور رکھنے کی اصل وجہ بہو فریال مخدوم اور ان کی والدہ ہیں۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کے والدین کے مطابق عامرخان شادی سے پہلے والدین کے بہت قریب تھے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ فریال مخدوم سے شادی کے بعد خاندان میں دراڑیں پڑ گئیں جو وقت کے ساتھ ساتھ دراز ہوتی جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں