لاہور میں گندگی کے ڈھیر، وزیر اعلی انتظامیہ پر برس پڑے، 2 روز میں صفائی کا الٹی میٹم

لاہور: (جرات نیوز) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار لاہور میں صفائی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں انتظامیہ پر برس پڑے، 2 روز میں پورا شہر صاف کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ لاہور میں جگہ جگہ کچرا، صفائی کیوں مزید پڑھیں

عمران خان نے پورا پاور شٹ ڈاؤن کرکے دوبارہ اسٹارٹ کرنے کی کوشش کی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پورا پاور شٹ ڈاؤن کرکے دوبارہ اسٹارٹ کرنے کی کوشش کی۔ احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ بدترین بجلی شٹ ڈاؤن سے مزید پڑھیں

کراچی: سائٹ ایریا ہارون آباد میں کیمیکل کی فیکٹری میں آتشزدگی، 2 مزدور زخمی

کراچی: (جرات نیوز) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا ہارون آباد میں کیمیکل کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 12 فائر ٹینڈرز نے سات گھنٹوں بعد تیسرے درجے کی آگ پر قابو پا لیا۔ اطلاع ملی تو فائر بریگیڈ کی پہلے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(جرات نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش مزید پڑھیں

سانحۂ مچھ کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ سانحۂ مچھ کے شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ہماری تمام تر ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ مچھ میں پیش آنے والے مزید پڑھیں

سانحہ مچھ سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی کے 30 مقامات پر احتجاجی دھرنے

کراچی: (جرات نیوز) کراچی میں بھی سانحہ مچھ سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی کے 30 مقامات پر احتجاجی دھرنے جاری ہیں، دھرنوں کے باعث شہر کی مین شاہرایں بلاک ہیں۔ گھروں سے نکلنے والے شہری سڑکوں پر رل گئے۔ شارع مزید پڑھیں

اسامہ ستی قتل کیس میں ملوث پانچ اہلکار پولیس سروس سے برطرف

اسلام آباد: (جرات نیوز) طالبعلم اسامہ ستی قتل میں وفاقی پولیس کا عملی اقدام، قتل میں ملوث 5 اہلکاروں کو پولیس سروس سے برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کو مس کنڈکٹ اور قصوروار ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کسی بھی وقت کوئٹہ جاسکتے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کسی بھی وقت کوئٹہ جاسکتے ہیں۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری رائے سے پہلے ہی وزیراعظم مزید پڑھیں

علی آفندی کا قتل ٹارگٹڈ بھی ہوسکتا ہے، تحقیقاتی حکام

کراچی میں بانی سندھ مدرسہ حسن علی آفندی کے پوتے زین علی آفندی کے قتل کے معاملے میں ڈرامائی موڑ آگیا، حکام کا بتانا ہے کہ قتل کی واردات ٹارگٹڈ بھی ہوسکتی ہے، تاہم حتمی بات مکمل تحقیقات کے بعد مزید پڑھیں