تحریک لبیک کا لاہور کی شاہرائوں پر احتجاج جاری، مارکٹیں بند

لاہور: تحریک لبیک کا احتجاج جاری شہر بھر کی شاہراہیں اور مارکیٹیں بند شہر میں مختلف مقامات پر احتجاج کے باعث موبائل فون سروس معطل سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تقریباً 14 گھنٹے سے شہر کے مختلف مقامات پر موبائل مزید پڑھیں

فشرمین سوسائٹی کرپشن کیس کے ملزم کا عدالت لاتے ہوئے انتقال

کراچی : فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی میں کرپشن کیس میں گرفتار سابق چیئرمین فشری نثارمورائی کا ایک ساتھی شاہد صدیقی سینٹرل جیل سے نیب عدالت لاتے ہوئے مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔کراچی فشرمین سوسائٹی کے فنانس مزید پڑھیں

ضلع باجوڑکے مزید2 بچوں میں پولیووائرس کی تصدیق

پشاور: باجوڑکے 7 سالہ بچے میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ باجوڑیوسی کٹ کوٹ میں 5 سالہ بچی پولیوکاشکار ہوئی ہے ۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن بابربن عطانے بچوں میں وائرس کی تصدیق کردی،محکمہ صحت کے مطابق کٹ کوٹ کی مزید پڑھیں

لاہور میں144نافذ،کسی کو ہنگامہ آرائی کی اجازت نہیں: ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز لاہور وقاص نذیر نے شہرکی سکیورٹی ہائی الرٹ کر نے کاحکم دے دیا۔تمام ڈویژنل ایس پیز اپنے علاقہ جات میں حساس مقامات اور اہم تنصیبات کا دورہ کر کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیں۔شہرمیں دفعہ 144 مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی مبارک ولیج پر تیل کی صفائی مکمل

کراچی:مبارک ولیج کے ساحل پر تیل کے رساﺅ سے پیدا ہونے والی آلودگی کو صاف کرنے کےلئے پاک بحریہ کامیری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور دیگر اداروں کےتعاون سےجاری آپریشن مکمل ہوگیا۔ترجمان پاک بحریہ کےمطابق پاک بحریہ کے سو سے زائد مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں سموگ شروع ،لاہور آلودہ ترین شہر قرار

لاہور:محکمہ ماحولیات پنجاب نے نومبر سے لاہور سمیت بڑے شہروں میں سموگ شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اس سے بچنے کیلئے حفاظتی تدابیر جاری کر دی ہیں۔ دوسری جانب بین الاقوامی سطح پر شہروں کی آب و ہوا کے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک اورپنجاب بینک کے وفود کا سیف سٹیز کا دورہ، ای چالان منصوبے پر بریفنگ لی

لاہور:سٹیٹ بینک اور بینک آف پنجاب کے وفود کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ،چیف فنانشل آفیسر نثاراحمدچیمہ نےشہر میں جاری الیکٹرانک چا لان منصوبے بارےبریفنگ دی،سٹیٹ بینک کے وفد میں جوائینٹ ڈائریکٹر عبدالمالک اچکزئی اور محمد عرفان شامل تھے.سٹیٹ مزید پڑھیں

لاہورمیں ون ویلنگ،موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے2 نوجوان جاں بحق

لاہور:لاہور میں ون ویلنگ کا شوق پورا کرنے والے دو نوجوان جان گنوا بیٹھے۔ ہربنس پورہ میں ون ویلنگ کرنے والے دونوں نوجوانوں کی موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میںدونوں جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مزید پڑھیں

جرات نیوزکااعزاز،سی سی پی او لاہور اورڈی آئی آپریشنزکی تعیناتی کی خبر16 اکتوبر کو ہی دیدی تھی

لاہور(انویسٹی گیشن سیل)جرات نیوز نے سچ پر مبنی خبروں اور ذمہ دار صحافت کا علم ایک بار پھر بلند کردیا، ڈی آئی جی آپریشنز وقاص نذیر کی تعیناتی کی خبر 16اکتوبر کو ہی دے دی ، بلکہ سی سی پی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،گرلز سکولوں میں مردوں کے آنے پر پابندی عائد

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے گرلزسکولوں میں مردوں کےداخلےاور خواتین کھیلوں کے مقابلوں میں مردوں کی بطور مہمان خصوصی شرکت پر پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کےمطابق خیبرپختونخوا حکومت نے گرلز سکولوں میں مردوں کے داخلے پرپابندی لگا دی ہے،کسی وزیر یا مزید پڑھیں

چارسدہ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، صحافی سمیت 4 افراد جاں بحق

چارسدہ: تنگی میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں مقامی صحافی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشاور میں چارسدہ کے علاقے تنگی میں گھریلو تنازعہ پر جرگہ کے دوران فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 4 مزید پڑھیں