احتساب عدالت لاہور کے باہر پولیس اور ن لیگ کے کارکنوں میں ہاتھاپائی

لاہور: احتساب عدالت میں شہباز شریف کی پیشی کے دوران پولیس اور ن لیگ کے کارکنوں کے درمیان ہاتھاپائی پوئی ہے۔لاہور میں احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے شہبازشریف کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ اسکیم کیس کی سماعت کی۔ شہباز مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث 6 پولیس افسرعہدوں سے برطرف

لاہور:سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث 6 پولیس افسران کوعہدوں سے ہٹادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث 6 پولیس افسران کوعہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔ افسران میں معروف صفدر واہلہ ایس ایس پی آر آئی بی مزید پڑھیں

صوبائی وزیرصنعت میاں محمد اسلم اقبال اور صوبائی سیکرٹری کی ایل ڈی اے آفس آمد

لاہور:صوبائی وزیر صنعت میاں محمد اسلم اقبال اور صوبائی سیکرٹری کی ایل ڈی اے آفس آمد،تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی نو تشکیل شدہ گورننگ باڈی کا تعارفی اجلاس گزشتہ رو ز وائس چیئرمین ایل ڈی اے شیخ محمد مزید پڑھیں

غوثیہ فاﺅنڈیشن7سات سے عوامی فلاح میں مصروف ہے: عثمان صادق

لاہور:غوثیہ خدمت فاﺅنڈیشن عرصہ7سال سے عوامی خدمت کا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔ان خیالات کا اظہار غوثیہ خدمت فاﺅنڈیشن کے صدر عثمان صادق نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا غوثیہ خدمت فاﺅنڈیشن مزید پڑھیں

نوازشریف، مریم ووٹ کاسٹ کرنے ٹیکنالوجی کالج پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد میاں‌نوازشریف اپنا ووٹ کاسٹ کرنے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ پہنچ گئے، نوازشریف کے ساتھ مریم نواز اور ان کی والدہ بھی موجود تھے، ان کی آمد پر کارکنوں کی جانب سے گل مزید پڑھیں

پولیس افسران کی جعل سازی،ملتان کامظلوم خاندان وزیر اعلی ہائوس پہنچ گیا

لاہور:ملتان کا مظلوم خاندان وزیر اعلی ہائوس کے دروازے پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے آنے والے متاثرین نے الزام لگایا ہے کہ اے ایس جی طارق جاوید،ڈی ایس پی طاہر محموداور ایس ایچ اوعاشق باجوہ فراڈ مزید پڑھیں

پیراگون سٹی سکینڈل،سابق ایم پی اے قیصر امین بٹ گرفتار

لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب) لاہورنے سابق رکن صوبائی اسمبلی قیصر امین بٹ کو گرفتار کرلیا۔نیب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ایم پی اے قیصر امین بٹ کو پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا ہے۔قیصر امین بٹ مزید پڑھیں

شکارپور،گھر کے اوپر سے گزرنے والی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 4 بچے جھلس گئے

شکارپور: سندھ کے شہر شکارپور میں گھر کے اوپر سے گزرنے والی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے4 بچے جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور کے داون شاہ محلہ میں گھر پر بجلی کی تاریں گرنے سے ایک ہی خاندان کے مزید پڑھیں

خیبرایجنسی،مٹی کا تودہ گرنے سے ماں، بیٹیوں سمیت 4 خواتین جاں بحق

خیبرایجنسی: خیبرایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار خواتین جاں بحق ہو گئیں ،جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور تین بیٹیاں شامل۔تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل مختار خیل میں مٹی کا تودہ گرنے کا مزید پڑھیں