اسامہ ستی قتل کیس میں ملوث پانچ اہلکار پولیس سروس سے برطرف

اسلام آباد: (جرات نیوز) طالبعلم اسامہ ستی قتل میں وفاقی پولیس کا عملی اقدام، قتل میں ملوث 5 اہلکاروں کو پولیس سروس سے برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کو مس کنڈکٹ اور قصوروار ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کسی بھی وقت کوئٹہ جاسکتے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کسی بھی وقت کوئٹہ جاسکتے ہیں۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری رائے سے پہلے ہی وزیراعظم مزید پڑھیں

علی آفندی کا قتل ٹارگٹڈ بھی ہوسکتا ہے، تحقیقاتی حکام

کراچی میں بانی سندھ مدرسہ حسن علی آفندی کے پوتے زین علی آفندی کے قتل کے معاملے میں ڈرامائی موڑ آگیا، حکام کا بتانا ہے کہ قتل کی واردات ٹارگٹڈ بھی ہوسکتی ہے، تاہم حتمی بات مکمل تحقیقات کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: (جرات نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ تابش گوہر نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفیٰ بھیجا۔ تابش گوہر کو حال میں ہی معاون خصوصی توانائی تعینات کیا گیا تھا۔ تابش گوہر 7 مزید پڑھیں

پی ڈی ایم ٹولہ این آر او کیلئے دربدر ہوچکا: فردوس عاشق اعوان

لاہور: (جرات نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولہ این آر او کیلئے دربدر ہوچکا ہے، مولانا یاد رکھیں راجکماری اور شہزادہ ان سے ایک بار پھر ہاتھ کرچکے ہیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب مزید پڑھیں

نون لیگی MPA منیرہ یامین کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والی پنجاب اسمبلی کی رکن (ایم پی اے) منیرہ یامین ستی کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔ منیرہ یامین ستی راولپنڈی سے خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئی تھیں ، وہ کورونا وائرس مزید پڑھیں

مریم نواز اور بلاول بھٹو کا آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنما آج کوئٹہ جاکر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج کوئٹہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلی بار ڈیجیٹل لائبریری قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور: (جرات نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلی بار ڈیجیٹل لائبریری قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لائبریری کے لئے فرنیچرز، آلات اور کمپیوٹرز بہت جلد پہنچ جائیں گے۔ خیبرپختونخوا پہلا صوبہ ہے جو اسمبلی میں ڈیجیٹل لائبریری متعارف کرا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر عمر ایوب سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات

اسلام آباد: (جرات نیوز) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر اور سیکریٹری پاور ڈویژن علی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا جلد کوئٹہ کے دورے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے بہت جلد کوئٹہ کے دورے کا اعلان کردیا کہا کہ مچھ کےسفاکانہ دہشت گرد حملے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے ہزارہ خاندانوں کو میں دوبارہ یقین دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ میں انکی تکالیف اورمطالبوں مزید پڑھیں

لاہور میں صفائی بحران ختم نہ ہوسکا، گلی محلے گندگی سے اٹ گئے

لاہور: (جرات نیوز) لاہور میں صفائی بحران ختم نہ ہوسکا، گلی محلے گندگی سے اٹ گئے، جگہ جگہ پڑے کوڑا دان بھی بھر گئے، سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھیلنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی کے بعد لاہور مزید پڑھیں