مساجد، مدارس کو شمسی توانائی کی فراہمی کا اعلان

صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت کی جانب سے مساجد اور مدارس کو شمسی توانائی کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں مساجد کے آئمہ مزید پڑھیں

پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈہ بے بنیاد ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور: (جرات نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی فورس کی فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق، 5 اہلکار گرفتار

اسلام آباد: (جرات نیوز) اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی فورس کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق ہوگیا، گاڑی پر فائرنگ کرنے والے پانچ اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اے ٹی ایس اہلکاروں کی فائرنگ کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن بھائی اور بیٹے کے سوا سب سے استعفے کا کہہ رہے ہیں، بابر اعوان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بابر اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اپنے بھائی اور بیٹے کے سوا سب کو کہتے ہیں استعفیٰ دو۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مزید پڑھیں

‘(ن) لیگ اور فضل الرحمان کے حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے خواب چکنا چور ہوگئے’

اسلام آباد: (جرات نیوز) شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے باؤنسر سے (ن) لیگ اور مولانا فضل الرحمان کے حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے خواب چکنا چور ہوگئے۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے مزید پڑھیں

سال 2020 بھی ختم: فیصل آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا

فیصل آباد:سال 2020 بھی ختم ہوگیا لیکن فیصل آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا۔ فیصل آباد کی پرانی سبزی منڈی کی جگہ پر قائم غیر قانونی گھروں کو مسمار کر کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد

اسلام آباد: (جرات نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار آج منایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری مزید پڑھیں