(ن) لیگ سے مریم نواز کا بوریا بستر گول ہو چکا،فردوس عاشق اعوان

لاہور(جرات نیوز)وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) سے مریم نواز کا بوریا بستر گول ہو چکا ہے۔جمعرات کولاہور میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے 958 اسٹاف نرس کو فوری بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

کراچی (جرات نیوز) سندھ کابینہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن پاس 958 اسٹاف نرس (بی ایس-16) کو فوری بھرتی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیرصدارت کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی مختیار مادر وطن پر قربان

اسلام آباد: (جرات نیوز) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں 22 سالہ سپاہی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف مزید پڑھیں

مسیحی برادری کیلئے کرسمس بازار لگا دیا ہے، ڈی سی لاہور

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، مسیحی برادری کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے لیے یوحنا آباد میں کرسمس بازار لگا دیا مزید پڑھیں

نیب قوانین میں تبدیلی کے لئے اپوزیشن سے سودے بازی نہیں کریں گے: وزیرخارجہ

ملتان: (جرات نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں تبدیلی کی گنجائش ہے لیکن اس کے قوانین میں تبدیلی کے لئے اپوزیشن سودے بازی کی جو کوشش کررہی ہے ایسا نہیں ہو سکتا۔ مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس: احسن اقبال سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: (جرات نیوز) نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے لیگی رہنما احسن اقبال سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم ‏عائد کر دی ہے۔ تاہم اس کیس کے تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار مزید پڑھیں

فضل الرحمن کی پارٹی میں اختلافات، مولانا شیرانی کے حق میں مزید آوازیں اٹھنے لگیں

پشاور: (جرات نیوز) مولانا فضل الرحمن کی پارٹی میں‌ مزید اختلافات سامنے آ گئے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سابق ایم این اے مولانا شجاع الملک اور سابق سینیٹر مولانا گل نصیب نے قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے مزید پڑھیں

پاک چین مشترکہ فضائی مشق، سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی جنگی جہاز میں پرواز

کراچی: (جرات نیوز) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک چین مشترکہ فضائی مشق کے دوران چینی ساختہ جنگی جہاز میں پرواز کی۔ ائیر چیف نے فضائی مشق میں حصہ لینے والے شرکاء کی پیشہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ چھین لیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ چھین لیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ سب جماعتیں متحد ہیں مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات 10 فروری سے پہلے نہیں ہوسکتے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: (جرات نیوز) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات 10 فروری سے پہلے نہیں ہوسکتے، سینیٹ کے نصف اراکین 11 مارچ کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات عام طور مزید پڑھیں