سابق حکمران بلوچستان کی پسماندگی کے ذمہ دار، ازالہ کرینگے: عمران

کوئٹہ+ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کی وجہ ماضی کے حکمران ہیں۔ ماضی میں بلوچستان کے وزراء سیاسی رہنمائوں نے بھی عوام کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دی۔ ماضی میں وزیراعظم اور مزید پڑھیں

کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہر فورم پر جاری رکھیں گے،جام کمال خان

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ 73 سال قبل بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ دھاندلی کروانے کی معذرت کرے، سرآنکھوں پر بٹھا لیں گے

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دھاندلی کروانے کی معذرت کرے، سرآنکھوں پر بٹھا لیں گے ،ہم اداروں کے دشمن نہیں ،اداروں اور ذمہ دران کا احترام کرتے ہیں،لیکن جعلی حکومت مزید پڑھیں

عمران خان! ٹی وی پر بڑھکیں مارنا اور دھمکیاں دینا آپ کو نہیں بچا سکے گا، نواز شریف

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان! ٹی وی پر بڑھکیں مارنا اور دھمکیاں دینا آپ کو نہیں بچا سکے گا، ہمارا تم سے مقابلہ نہیں تم مزید پڑھیں

پی ڈی ایم قائدین کو بلٹ پروف گاڑیاں اور تمام تر سیکورٹی فراہم کی گئی ہے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے قائدین کوئٹہ پہنچ گئے ہیں صوبائی حکومت نے قائدین کو بلٹ پروف گاڑیاں اور تمام تر سیکورٹی فراہم کی ہے کوئٹہ میں آج دفعہ 144 مزید پڑھیں

آئی جی کواٹھاکر ثبوت دیا گیا ریاست کے اوپر ریاست کیا ہوتی ہے ، مریم نواز

کوئٹہ: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف نے کہا ریاست کے اوپر ریاست نہیں ہونی چاہیے، آئی جی کو اٹھانے کے بعد ثبوت دیا گیا کہ ریاست کے اوپر ریاست کیا ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ جلسہ،سیکورٹی کا انچارج پی ڈی ایم نہیں بلکہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں،سردار اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کوئٹہ جلسے سے متعلق اگر کوئی خطرات موجود ہیں تو یہ حکومت مزید پڑھیں

Medical & Dental College Admission Test

میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکیلئے داخلہ پالیسی تبدیل،انٹری ٹیسٹ میں 60 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوگا

لاہور:میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے پالیسی تبدیل کردی گئی ، طلبہ کو میڈیکل اورڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ میں 60 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں عید الفطر کے آمد کے ساتھ ہی بازاروں کی رونقیں بحال

کوئٹہ()کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عید الفطر کے آمد کے ساتھ ہی بازاروں کی رونقیں بحال ہوگئی افطاری کے بعد لوگ فیملی کے ہمراہ رات گئے تک شاپنگ کرنے میں مصروف ہوتے ہیں دکانداروں نے رش دیکھتے ہیں تمام اشیاءکی مزید پڑھیں

balochistan rain and flood

بلوچستان میں آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع

کوئٹہ:مغربی ہواﺅں سے بلوچستان میں داخل ہونیوالا آندھی اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور صوبے کے شمالی، وسطی اور جنوبی اضلاع میں تیز ہواﺅں کے ساتھ ابر کرم برسا،بارشوں کا نیا سسٹم ایران اور افغانستان کے راستے بلوچستان میں مزید پڑھیں